وزیراعظم اور وزرا کی ذہنی حالت پر تشویش ہے

وزیراعظم اور وزرا کی ذہنی حالت پر تشویش ہے

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ کبھی وزیراعظم تو کبھی وزرا این آر او کا سودا بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں جوکہ بک نہیں رہا۔مجھے وزیراعظم اور وزرا کی ذہنی حالت پر تشویش ہے۔۔کھلنڈروں کے ٹولے کی نااہلی کے باعث معیشت خطرے میں ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.