وزرا کو ایک عہدے سے ہٹا کردوسرےپربٹھاناخوداحتسابی نہیں، مریم اورنگزیب

0

وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،،،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خود احتسابی عمران خان کو اپنے اور بزدار صاحب سے شروع کرنی ہو گی، بطور کابینہ سربراہ اور چئیرمین ای سی سی رپورٹ میں درج فیصلوں کی منظوری عمران خان نے دی، بطور وزیراعلیٰ پنجاب رپورٹ میں درج تمام فیصلے سردار عثمان بزدار نے کئے۔
مریم اورنگزیب تبدیلی سرکار کی تبدیلیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاکہ خود احتسابی کا ڈرامہ کر کے عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا، خود احتسابی صرف تب ہوگی جب نیب چئیرمین عمران اور بزدار صاحب کو گرفتار کریں گے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: