وزارت قانون کامسئلہ کشمیراقوام متحدہ،سلامتی کونسل میں اٹھانےکامشورہ

بھارت کے 5 اگست کے غیر قانونی اقدام کے بعد حکومت نے مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف لے جانے کا عندیہ دیا تھا۔ اس حوالے سے وزارت قانون سے رائے مانگی گئی۔ وزارت قانون نے تفصیلی غور اور مشاورت کے بعد اپنی رائے وزیراعظم کوبھجواتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے مابین اس معاملے پر کوئی معاہدہ نہیں، البتہ سلامتی کونسل یا جنرل اسمبلی ایڈوائزری رائے کیلئے معاملہ عالمی عدالت انصاف بھجوا سکتے ہیں۔
وزارت قانون نے وزیراعظم کو رائے دی کہ مسئلہ کشمیرعالمی عدالت انصاف میں نہیں لےجایاجاسکتا،، معاملے کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں اٹھایا جائے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.