وردی بدل گئی ،عادتیں نہ بدلیں

تھانہ کلچر کی تبدیلی اور شہریوں کی درخواستوں پر فوری عملدرآمد کیلئے قائم کیے جانے والے فرنٹ ڈیسک شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہیں ۔۔ جس پر شہری سہولیات نہ ملنے پرپولیس سے گلے شکوے کررہے ہیں دوسری طرف پولیس احکام کا کہنا ہے کہ موصول ہونے والی درخواستوں پر فوری عملدرآمد کیا جاتا ہےشہریوں کا کہناتھا کہ وزیراعظم پاکستان نے تھانہ کلچر کو تبدیل کرنے کیلئے احکامات تو جاری کیے لیکن پولیس نے ان کو ہوا میں اڑا دیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.