ن لیگ اور پی پی میں نئی نویلی محبت

PPP And PMLN

0

تبدیلی حکومت نے کچھ اور کیا یا نہیں،،، لیکن یہ ضرورکیا کہ دومخالف جماعتوں میں برسوں پرانی برف پگھلا دی، گرفتاریوں اور مقدمات نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں سالوں سے جاری دوریوں کونزدیکیوں میں بدل دیا اوردونوں جماعتوں میں نوخیز محبت پنپنے لگی
دوسری جانب پی ٹی آئی کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کے مطالبے نے ایک نیا ایشو کھڑا کردیا ،،،،کیا سندھ میں گورنر راج لگنے جارہا ہے یا صوبے میں دو جماعتی فارمولا کارفرما ہوگا ،،،،یہ سوال ہرایک کے ذہن میں گردش کررہا ہے لیکن امید ہے کہ اس سوال کا جواب آئندہ چند روز میں مل جائے گا

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: