نیا سال اور چھٹیاں،،،بچوں کی خوشیاں ہوگئیں دوبالا

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کیا ایسااعلان جس سے ہوگئے ننھے بچے خوشی سے نہال،،موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری تک بڑھادی گئیں،،،جس کے بعد اب سکول کھلیں گے 7 جنوری بروز پیرکو،،،،تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ شدید سردی اور دھند کے باعث کیا گیا
خیبرپختونخواحکومت نے بھی پنجاب حکومت کی تقلید کرتے ہوئےکردیا اضاٖفہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا،،،وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان کہتے ہیں تعطیلات کا اضافہ شدید سردی کے باعث کیا گیا،،،جس کے بعد اب بچے آئیں گے سکول 7 جنوری کو
دوسری جانب جیسے ہی کیا گیا تعطیلات میں اضاٖفے کا اعلان ،ہوگئے بچے خوشی سے نہال اور منانے لگے موجیں،،، چھٹیوں کا کس طرح سے کرنا ہے استعمال ،بچوں نے کردیا سیر سپاٹے کے نئے پروگرام بنانے کا آغاز

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.