نوجوان بادشاہ کو باپ کی ادھوڑی جنگ لڑنا پڑگئی

ایکشن،تھرل اورسسپنس سے بھرپورفلم “دی کنگ” کی کہانی ایک ایسے نوجوان کے گرد گھوم رہی ہے جسکا کا مقابلہ ہوتا ہے اپنے مرے ہوئے باپ کےدشمنوں سےاورنوجوان بادشاہ کولڑنی پڑجاتی ہے اپنے پاب کی چھوڑی ہوئی ادھوڑی جنگ،،،،
کیا نوجوان بادشادہ شکست دے پائے گا اپنے والد کے دشمنوں کویا ہوگااس کا انجام بھی اپنے باپ جیسا،،،جاننےکیلئےآپ کرناکرناپڑے گا انتظار یکم نومبر کو فلم کے ریلیز ہونے کا،،،

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.