نوازشریف کےگارڈزکی اکڑجوں کوتوں برقرار

نوازشریف کےگارڈزکی غنڈہ گردی ختم نہ ہوئی،، سابق وزیراعظم کےگارڈز|،،کیمرہ مین پر تشدد کے خلاف احتساب عدالت کےباہر احتجاج کرنےوالےصحافیوں سے پھرالجھ پڑے،،صحافی نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد کے واقعہ کے خلاف احتساب عدالت کےباہراحتجاج کررہےتھےکہ نوازشریف کےگارڈزنےان سےپھربدتمیزی کی اورانہیں دھکےدیئے، نواز شریف صحافیوں کے احتجاج کو خاطر میں نہ لائے اور ان کی بات سنے بغیر احتساب عدالت میں چلے گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.