نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیل اورسزا معطلی درخواست سماعت کیلئے مقرر

0

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ اپیل اورسزا معطلی کی درخواست کی سماعت 21 جنوری کوکرے گا۔ گزشتہ روزمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل کی جلد سماعت کی درخواست منظور کرلی گئی تھی۔ احتساب عدالت نے 24 دسمبر کو نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں7 سال قید، ڈیڑھ ارب روپے اور25 ملین ڈالر جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: