نوازاورزرداری کو جاتے دیکھ رہاں ہوں،شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی خبروں پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے میں عدالتوں اورڈاکٹروں کا کردار ہے،حکومت کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے،حکومت بس دیکھ رہی ہے،
وفاقی وزیرریلوے نے کہا کہ عدالت کے فیصلے کو غلط نہیں کہا جا سکتاہے،بہت پہلے کہہ چکا ہوں کہ یہ لوگ باہر چلیں جائیں گے ، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے،ایئر ایمولنس بہت دنوں سے قطر میں موجود ہے ،، دبئی میں بھی ایک ڈیڑھ ہفتے سے ایمولنس تیار کھڑی ہے،اگر انہوں نے جانا ہے تو ایئر ایمولنس پر چلے جائیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.