ننھی پری کی شاندار تیراکی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کہتے ہیں کہ بچے من کے سچے اور دُھن کے پکے ہوتے ہیں اور یہ اگر کسی کام کو کرنے کی ٹھان لیں تو کر کے ہی دم لیتے ہیں،،، چاہے راستے میں کتنی ہی سختیاں کیوں نہ جھیلنا پڑیںاب ذرا اس ننھی پری کو ہی دیکھ لیجئے جس نے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگائی تو سب کی سانسیں خوف کے مارے تھم گئیں لیکن جناب یہ تو کسی ماہر اولمپئن کی طرح تیراکی کا مظاہرہ کرنے لگی۔سوشل میڈیا پر2سالہ ننھی پری کی شاندار تیراکی پر مبنی یہ ویڈیو دیکھ کر ہزاروں افراد نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.