ناول نگار کی موت کے بعد اس کے قاتلوں کی کھوج

ناول نگار کی موت کے بعد کھوج ہےاس کے قاتلوں کی ۔ کہانی ہے ہالی وڈ فلم تھرلر نائیوز آؤٹ کی۔ جس میں جیمز بانڈ ہیروڈینیل کریگ نبھارہے ہیں اہم کردا ،،،ناول نگارکے قتل کے بعد کہانی میں آتا ہے نیا ٹوئسٹ اور تلاش ہےقاتل کی ،،،جس کے لیے خدمات لی جارہی ہیں سرپھرے تحقیقاتی افسر کی۔
جوں جوں کہانی بڑھے گی آگے سنسنی بڑھتی جاتی ہے۔ فلم میں کرس ایون، کیتھرین لینگ فورڈ، اینا ڈی ارماس اور ٹونی کولیٹی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ کس نے کیاقتل اور کون ہے معصوم جاننے کیلئے کرنا ہوگا انتظار27 نومبر کو فلم کے ریلیز ہونے کا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.