نئی دریافت کیلئےسائنسدان مشکلات میں پھنس گئے

ٹام ہارپرکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اٹھارویں صدی میں پیش آنے والے سچے واقعے کو موضوع بنایا گیا ہے،،، فلم دیکھایا گیا ہے کہ کس طرح دو سائنس دانوں نے ہاٹ ایئر بلون کی دریافت کی اور دونوں کو کن کن مشکلات کا سامنا رہا
ایڈونچر،سسپنس،اورایکشن سے بھرپورفلم ‘دی ایرونوٹس رواں برس 6دسمبر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.