میرے گھر پر سندھ حکومت نے چھاپے پڑوائے، فہمیدہ مرزا

0

میرے گھر پر سندھ حکومت نے چھاپے پڑوائے بچوں کیساتھ ادھر ادھر بھاگتی رہی،،،سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے ایوان میں شور مچانے پر پیپلزپارٹی کو آئینہ دکھا دیا،،،بولیں سندھ حکومت نے پہلے ایک سابق سپیکر اسمبلی کے گھر کو یرغمال بنایا تھا آج پارلیمنٹ کویرغمال بنالیا

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: