مہنگائی سے ستائی عوام پر ایک اور بم

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے صارفین پر اضافی 226ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 27 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ،،نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظور ی دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن وفاقی حکومت کو ارسال کردیا جس کے مطابق ڈسکوز کے لیے ایک روپے 27پیسے فی یونٹ کا یکساں ٹیرف منظور کیا گیا ۔نیپرا کا کہنا ہے کہ صارفین سے یکساں ٹیرف ایک سال کے لیے وصول کیا جائے گا ،نوٹیفیکیشن کے بعد ایک سال میں ٹیرف کو ایڈجسٹ کیا جائے گا جبکہ یکساں ٹیرف میں ٹارگٹڈ سبسڈی بھی شامل ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.