مہنگائی آہستہ آہستہ کم ہو گی،مشیر خزانہ

0
مشیرخزانہ نے مہنگائی پرقابو پانے کیلئے صوبوں کو کردار ادا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی اقدامات کے ذریعے ذخیرہ اندوزی پرقابو پایا جائے۔ عبدالحفیظ کا کہنا تھا کہ معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف کی معاونت حاصل ہے،آئی ایم ایف پاکستان کو6 ارب ڈالر دے رہا ہے،مہنگائی آہستہ آہستہ کم ہو گی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: