مولانا فضل الرحمان کاپلان بی!!!

جمیعت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ہوا،،، مولانا نے آزادی مارچ کے حوالے سےحکمت عملی تبدیل کرلی،،،پلان اے کے بعد پلان بی سامنے لے آئے۔ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جے یو آئی (ف) کا 31 اکتوبر سے قبل کوئی جلوس اسلام آباد میں داخل نہیں ہوگا۔تاہم ملک بھر میں جلوس 27 اکتوبر کو ہی نکالے جائیں گے،،، 27 اکتوبر کے جلوس کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے نکالے جائیں گے۔ 27 کے بعد تمام جلوس 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو آزادی مارچ کے حوالے سے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.