مولانا سے کرپٹ عناصر کی بربادی کیلئے دعا کرائیں،نصرت سحر

0

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں بھٹو خاندان کیلئے دعا کرانے پر نصرت سحر عباسی سیخ پا ہوگئیں،،، مولانا صاحب سے کرپٹ عناصر کی بربادی کیلئے بھی دعا کرانے کا مطالبہ کردیا،،، اپوزیشن کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے متعلق سوال پر وزیر نے کیٹرنگ کے ٹھیکے اور ایک پلاٹ کا تذکرہ کیا جس پر اپوزیشن نے اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: