مودی کی سینا یا نفسیاتی مریضوں کا ٹولہ؟؟؟

0

بھارتی افواج اپنا مورال اور پروفیشنلزم تیزی سے گنوا رہی ہے۔ انڈین آرمی میں ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کے زیراثر خودکشی اور ساتھی اہلکاروں کے قتل کے واقعات خطرناک حد تک بڑھ گئے ہیں۔وادی کشمیر مظلوم کشمیریوں کو بے دردی سے شہید کرنے والے ظلم بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے کانسٹیبل اجیت کمار نے سروس رائفل سے اپنے تینوں ساتھیوں ہیڈ کانسٹیبل پوکرمل آر، یوگندر شرما اور ہریانہ سے تعلق رکھنے والے امید سنگھ کو موت کے گھاٹ اتار کر خود کو بھی گولی مار لی
رواں ماہ کے آغاز میں بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا ‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں ہرسال 1600 فوجی جوان جنگ کا حصہ بنے بغیر ہلاک ہو جاتے ہیں۔جس کی وجہ بھارتی فوجیوں کے مابین افسران کے امتیازی سلوک، ناکافی تنخواہ، چھٹی نہ ملنے، مظالم سے ضمیر پر بوجھ، مشکل حالات اور سہولیات کا فقدان فوجیوں کو خودکشی جیسے سنگین اقدام کی طرف مائل کر رہا ہے۔ اتنے بھارتی فوجی چھڑپوں اور آپریشن کے دوران نہیں مرتے جتنے خود اپنے ہاتھوں موت کو گلے لگا لیتے ہیں،

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: