مودی سرکار کے جارحانہ عزائم کھل کر سامنے آ گئے

جنگی جنون میں اندھا بھارت ،، لگتاہے بالاکوٹ کی ماربھول گیا ،،، جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نےبھارتی طیارے کو مار گیا اور پائلٹ بھی گرفتار کیا
نہ بھولنے والی مار کے بعد ابھی نندن ایسا ڈرا کے بزدل 8 ماہ بعد دوبارہ جنگی جہاز میں بیٹھا ،، لگتا ہے بھارتی فوج کا آرمی چیف بپن راوت بھی بھول گیا ہےجو ایک بار پھر گیڈر بھبکی لگا دی اور آزاد کشمیر پر قبضے کے خواب دیکھنے لگا،،
اس سے پہلے بھارتی جنتا پارٹی کے یونین وزیر جتندرا نے بیان دیا تھا کہ بھارت کا اگلا ایجنڈا آزاد کشمیرپر قبضے کا ہونا چاہیے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.