مودی حکومت کی جارحیت کے سامنے ہمیں اکٹھے ہونا ہوگا،ایازصادق

مودی حکومت کی جارحیت کے سامنے ہمیں اکٹھے ہونا ہوگا،،،بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں،،،سابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کا اعلان،،،کہتے ہیں او آئی سی اجلاس میں بھارت کو بلانا مسئلہ کشمیر کو نقصان پہنچانے کی چال ہے،،،او آئی سی کو کس نے اختیار دیا کہ وہ بھارت کو اجلاس میں بلائے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.