موبائل فون صارفین،،ہوجائیں ہوشیار

Mobile phone registration

۔ 15 ہندسوں پر مشتمل آئی ایم ای آئی نمبر کسی بھی موبائل ڈیوائس کی شناخت ہوتا ہے،یہ نمبر ڈیوائس باکس پر بھی لکھا ہوتا ہے۔ آئی ایم ای آئی نمبر معلوم کرنے کے لیے موبائل ڈیوائس سے ’’سٹار ہیش زیرو سکس ہیش ڈائل پیڈ کے ذریعے ڈائل کریں۔
۔15ہندسوں کے آئی ایم ای آئی نمبر کو’’ایٹ فور ایٹ فور‘‘پر ایس ایم ایس کریں۔ تصدیقی پیغام موصول ہونے کی صورت میں آپ ڈیوائس استعمال کر سکتے ہیں۔غیر تصدیق شدہ ہونے کا پیغام موصول ہو تو یہ موبائل ڈیوائس پاکستان کے کسی بھی نیٹ ورک پر استعمال نہیں کی جا سکتی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پہلے20اکتوبرتک غیررجسٹرڈ موبائل ڈیوائس بند کرنے کی ڈیڈلائن دی تھی، بعد میں یہ ڈیڈلائن 31دسمبر تک بڑھا دی گئی تاہم اب تاریخ 15جنوری نئی تاریخ دی گئی ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.