منی لانڈرنگ کیس،نیب کا بڑا بلاوا

آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس ،، نیب لاہور نے مریم نواز، حسن نواز اور حسین نواز کو 31 جولائی کو طلب کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ نیب نے میاں نوازشریف کے بھائی عباس شریف کے بیٹے عبدالعزیز کو بھی اسی کیس میں 31 جولائی کو طلب کیا ہےذرائع کے مطابق نیب نے نوازشریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے طلب کیے گئے تمام افراد چوہدری شوگر مل میں شیئر ہولڈرز ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.