منزل کی تلاش میں بھٹکتی خوبصورت دوشیزہ کی داستان

سلمیٰ ہائیک کے پرستار ہو جائیں تیار ،،اداکارہ نئی فلم دی روڈز ناٹ ٹیکن میں جلوہ گر ہوں گی،، سلمیٰ ہائیک کئے علاوہ جےویئر بارڈن اور ایلی فیننگ سمیت دیگر مشہور اداکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
فلم کی کہانی ایک ایسی دوشیزہ پر مبنی ہےجو منزل کی تلاش میں ہے۔ ایک باپ کی بیٹی سے محبت کی داستان کو خوبصورت انداز میں بڑی اسکرین پر پیش کیا گیا ہے۔ روشن مستقبل کی تلاش میں بھٹکتی خاتون کی ملاقات ایک ایسی باہمت اور پرعزم خاتون سے ہوتی ہے جو اس کی سوچ کا رخ تبدیل کرکے رکھ دیتی ہے۔
خاتون کو منزل کی تلاش میں کن کن مشکلات کا سامنا ہو گا ،،سسپنس رواں برس 13 مارچ کو فلم کی ریلیز پر آؤٹ ہو گا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: