ملک کا دفاع کرنا بخوبی جانتے ہیں،صدر مملکت کا دو ٹوک اعلان

صدر مملکت عارف علوی کا دبنگ اعلان،، بولے، اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں پاکستان کی مسلح افواج تمام چیلنجزسے نمٹنے کیلئے پُرعزم ہیں ،مسلح افواج نے دہشتگردی کی جنگ سے نمٹنے کیلئے بے پناہ قربانیں دیں صدر مملکت عارف علوی نے مزید کہا کہ بھارت اور اس کا میڈیا شر انگیزی کر رہا ہے جو کہ دونوں ممالک کے درمیان خطرے کا باعث بن سکتی ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.