ملک وقوم کی ترقی میں تعلیم اور صحت بنیادی جز

0
کراچی میں صدر عارف علوی نے فضائیہ روتھ پی ایف اے یو میڈیکل کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک وقوم کی ترقی میں تعلیم اور صحت بنیادی جز ہیں،، غربت کے خاتمے کیلئے متعدد بیماریوں پر قابو پانا ضروری ہے،،انہوں نے کہا کہ شعبہ طب انسانیت کی خدمت کا نام ہے،،طبی تعلیم میں انسانی ہمدردی کا درس بھی دیا جانا چاہیے،،صدر مملکت نے اس دہائی میں بڑے بڑے وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: