ملک بھر میں مہنگائی کاطوفان بے لگام

ملک بھر میں مہنگائی کاطوفان بے لگام ،،،،مہنگائی نےعوام کاجینا مشکل کردیا،، روز مرہ عام استعمال کی چیزوں میں لاتعداد اضافہ معمول بن گیا
گزشتہ 15 دن کے دوران تمام سبزیوں کے نرخوں میں فی کلو 20 روپے سے لے کر 50 روپے تک کا اضافہ ہو چکا ہے،،،سبزیوں کی قمیت میں اضافہ اور بڑھتی مہنگائی سفید پوش لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہوگئی،،
شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے جیتےجی مار دیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. Amber Shahzadi کہتے ہیں

    inflation is increases in Pakistan day to day government should notice and control it

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.