ملکی حالات نازک موڑپرہیں،سابق وزیرداخلہ چودھری نثار

0
ملکی حالات نازک موڑ پر ہیں ،،، سیاسی اور معاشی استحکام کے لیےتمام سیاسی قوتوں کومل بیٹھناہوگا،،،چودھری نثارکا مشورہ ،،، کہتے ہیں علاج کی غرض سے لندن آیا ہوں،، دورہ قطعی غیرسیاسی ہے،،،نوازشریف کےبجائےمیری تیماری کی بات کریں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: