مقبول بٹ، افضل گورو کی شہادت کشمیر کی تاریخ کا تابناک باب

ہڑتال کی کال مشترکہ حریت قیادت نے دی ہے جس کے تحت مقبوضہ کشمیر میں دونوں شہداء کی برسی کے موقع پر کل اور پیر کو مکمل ہڑتال ہو گی،مقبول بٹ اور افضل گورو کی جدوجہد اور شہادت کشمیر کی تاریخ کا تابناک باب ہیں۔ مشترکہ حریت قیادت نےیہ بھی کہا ہے کہ کشمیری اپنے شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کریں گے۔مشترکہ حریت قیادت نےاپنےبیان میں بھارتی حکومت سے دہلی کی تہاڑجیل کے احاطے میں مدفن دونوں کشمیریوں کی میتیں حوالے کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔بھارت نے مقبول بٹ کو 11 فروری 1984 ءکو جبکہ افضل گورو کو 9 فروری 2013ء کو تہاڑ جیل نئی دہلی میں جدوجہد آزادی کی پاداش میں پھانسی دی تھی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.