مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب

حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی اور خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر کل صبح 11 بجے پارلیمٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی نے حکومتی اتحادی و اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماوں سے رابطے کر لئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسئلہ کشمیر پر مشترکہ پارلیمانی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ کشمیریوں پر بھارت کے مظالم ناقابل برداشت ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.