مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری

0
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم رک نہ سکا،ضلع پلواما میں قابض فوج کی ظالمانہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید کر دیئے گئے،بھارتی فوج نےضلع پلواما کےعلاقےبنڈزومیں سرچ آپریشن کی آڑمیں نوجوانوں کوشہید کیا گیا
علاقے میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی،کشمیریوں نے ظالمانہ کارروائی کےخلاف شدید احتجاج کیا، مظاہرین نےبھارتی فوجیوں کی گاڑیوں پر پتھراوکیااور‘ہندوستانیو، کشمیر سے نکل جاؤ’ کےنعرےلگائے۔
گزشتہ کئی روزسےبھارتی فوج کےہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا سلسلہ جاری ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: