مقبوضہ کشمیر:انسانی حقوق کی خلاف ورزی کیخلاف مکمل ہڑتال

Strike in Occupied Kashmir

0

مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال حریت قیادت سید علی گیلانی،میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نےدی اورعوام سےعالمی یوم انسانی حقوق کو یوم سیاہ کےطورپرمنانے کی اپیل کی۔ قابض بھارتی فوج نےگزشتہ روزسرینگرمیں تین کشمیریوں کوشہید کردیاتھا۔
دوسری جانب حریت رہنما یاسمین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہےکہ انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی مقبوضہ کشمیر میں ہورہی ہے ،اقوام متحدہ بتائے کہ کشمیریوں کو کب انصاف ملے گا

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: