مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسزکےظلم کی انتہا

Strike in Occupied Kashmir

0

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن میں بھارتی فورسز کی جانب سے نام نہاد مقابلے میں معصوم بچے مدثر کوشہید کردیاگیا،،،مدثرکی شہادت پر پوری وادی میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی،،،مظاہرین نے جگہ جگہ احتجاج کرکے کشمیر کی آزادی اور بھارتی سفاکیت کے خلاف نعرے لگائےجبکہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار اداروں اور تنظیموں کی بے حسی سے مسلم دشمنی بے نقاب ہوگئی۔ شہید مدثر کے جنازے میں پورا شہر امڈ آیا اور ہر آنکھ اشکبار تھی ۔ اس موقع پروادی کی فضاء کشمیر کی آزادی اور بھارت مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: