معروف ہدایتکار کرسٹوفر نولان کی 3 سال بعد واپسی

0

بین الاقوامی جاسوسوں کی دنیا کے گرد گھومتی اس فلم میں تیسری جنگ عظیم کے خطرے کو اجاگر کیا گیا ہے،،،فلم کو مرکزی کردار اسے روکنے کی کوشش میں مصروف ہے،کیا وہ دنیا کو تباہی سے بچا پایا؟اس کا جواب آئندہ برس 17 جولائی کو فلم کی ریلیز کے بعد ہی معلوم ہوگا۔
ہالی ووڈ فلم”ٹینیٹ” کو 7 ممالک میں فلمبند کیاگیا ہےاور اس پر 225 ملین ڈالر لاگت آئی جبکہ فلم کی کاسٹ میں جان ڈیوڈ واشنگٹن،رابرٹ پیٹنسن،الزبتھ ڈیبیکی، مائیکل کین ،آرون ٹیلر جانسن اور بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا شامل ہیں۔
کہانی میں آنے والے نئے نئے موڑ،نت نئی الجھنیں اور ذہن گھما دینے والی معمے ناظرین کو اپنی نشستوں سے اٹھنے نہیں دیں گے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: