مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطی کمیٹی کا اجلاس

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے150میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔کے الیکٹرک کو اضافی بجلی دو سال کیلئے فراہم کی جائے گی،اضافی بجلی کی فراہمی سے کراچی کے صارفین کو لوڈشیڈنگ میں ریلیف ملے گا اور یہ اضافی بجلی زیفائر،تیناگا اور داؤد ہائیڈرو سے فراہم کی جائے گی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صنعتی صارفین کو بجلی پر تین روپے فی یونٹ سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔اس کے علاوہ ای سی سی نے ٹیسکو کے صارفین کے لیے ایک ارب 80کروڑ روپے سبسڈی فراہم کرنے کی بھی منظوری دی۔دوسری جانب پاور ڈویژن نے بھی عوام کو سبسڈی دینے کیلئے 118ارب روپے مانگ لئے،اگر حکومت نے رقم دے دی تو سبسڈی برقرار رہے گی،ورنہ ختم کرن دی جائے گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.