مشرقی پنجاب میں سکھ کمیونٹی پاکستان کی دیوانی

کرتارپورراہدارہی کھلنے پر سکھ برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،،، مشرقی پنجاب کےلڑکے، لڑکیاں عمران خان ،سدھواورپاکستان زندہ باد کے گن گانے لگے،،
سکھ لڑکیوں نےپنجابی زبان میں گائے گیت میں عمران خان اورنوجوت سنگھ سدھو کو لمبی عمرکی دعائیں دیں،،،
ایک اورسکھ نوجوان نےشاعری کرتے ہوئے پنجاب میں لوگوں کی خوشیوں کی بات کی،،،جبکہ بھارتی شہر جالندھر میں پاکستانی پرچموں کی بہار آگئی
۔18اگست 2018 کو وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف نے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپورراہداری کھولنے کی خوشخبری سنائی۔28 نومبر 2018 کو وزیر اعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھا۔ جبکہ وزیر اعظم عمران خان 9 نومبر کو کرتار پور راہداری منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کرینگے جبکہ 12 نومبر کو بابا گرونانک کا 550 واں جنم دن منایا جائے گا، یوں ایک سال کی قلیل مدت میں پاکستان نے دنیا بھر کی سکھ برادری کو کرتاپور راہداری کا تحفہ دے دیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.