مسئلہ کشمیر برطانیہ کا پھیلایا ہوا گند،فارن پالیسی میگزین

میگزین کے مطابق برطانیہ نے جموں کشمیر میں جو افراتفری کا بیچ بویا تھا، وہ اب دنیا کاٹ رہی ہے۔ کشمیر کے باسی برطانیہ کی وجہ سے بھارتی حکومت کی دشمنی بھگت رہے ہیں، تنازعہ کی بنیاد برطانوی راج نے ڈالی تھی۔ برطانیہ اب تقسیم کرو اور خاموش رہو کی پالیسی پر کاربند ہے۔فارن پالیسی کا مزید کہنا تھا کہ پورے ملک پر ہندو کلچر لاگو کرنا مودی سرکار کی پالیسی ہے، بھارتی وزیراعظم ملک کو فوجی حکومت کی طرح چلا رہے ہیں، بھارتی ریاست ایک سلطنت کی طرح کا برتاؤ کرتی ہے، بھارتی حکومت کے حالیہ اقدامات جمہوریت کے منافی ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.