مریم نواز بڑی مصیبت میں پھنس گئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے گرد نیب کا گھیرا تنگ ،،،،نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں درخواست جمع کروائی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ مریم نوازکی جانب سے ایون فیلڈ میں پیش کردہ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ثابت ہوئی اس لیے ان کے خلاف الگ کارروائی کی جائے ۔یون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پراسلام آباد کی احتساب عدالت نے مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر تے ہوئے 19 جولائی کو طلب کر لیا
مریم نواز نے ٹوئٹ میں دھمکی دی ہے کہ اور ٹکراو کی تیاری کر لی ،، کہتی ہیں بُلانا ہے تو اپنے رسک پر بلانا ،، میری باتیں نہ سن سکو گے نہ سہ سکو گے!!!! ان کا مزید کہناتھا کہ یہ نا ہو کہ پھر سرپیٹتے رہ جاؤ

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.