متنازع جزیرے: جاپان اور جنوبی کوریا میں کشیدگی

جاپانی وزارت خارجہ نے جنوبی کوریا کی جنگی مشقوں پر احتجاج سفارتی چینل سے ریکارڈ کرادیا۔جاپانی وزارت خارجہ نے جنوبی کوریا کی جنگی مشقوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگی مشقیں ناقابل قبول ہیں جسے معطل کیا جائے۔ جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشقوں کا مقصد متنازع جزیروں پر جاپان کےممکنہ حملے کی روک تھام کی تیاری ہے۔جنوبی کوریا نے کچھ روز قبل ہی جاپان سے انٹیلی جنس شیئرنگ کا معاہدہ ختم کیا ہے۔متنازع جزیرے جاپانی قبضےکےخاتمےکےبعدسے1945سےجنوبی کوریاکےزیر انتظام ہیں ۔ جاپان کا دعویٰ ہے کہ جزیروں پر جنوبی کوریاکاقبضہ غیر قانونی ہے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.