مارشل آرٹ اور ایکشن کے دلدادہ ہوجائیں تیار

0
مارشل آرٹ کےماسڑجیکی چن اورایکشن کےبادشاہ آرنلڈ شوارزنیگر، فلمی دنیا کے دو بڑےنام ،، آرہےہیں ایک ساتھ بڑے پردے پر اپنا رنگ جمانے
دونوں ہیروز کا مشن ایک ہی لیکن مقصد مختلف،،،،یہ مشن ناصرف ایکشن سے بھرپور ہے بلکہ یہ فینٹسی سے بھی بھرا ہے
مشن کو مکمل کرنے کی جدوجد میں فلمی دنیا کے یہ دونوں بڑے اداکار ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی کوشش کرتے لیکن اس میں کس کی ہوتی ہے جیت اور کس کو کھانا پڑتی ہے مات،،یہ جاننے کیلئے 10 اپریل تک کرنا پڑے گا انتظار۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: