لیاری ندی ریکسر پُل کے قریب منشیات فروشوں کی فائرنگ

کراچی کے علاقے لیاری ندی ریکسر پُل کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارجاں بحق ایک زخمی ہوگئے، اہلکار فرہاد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اہلکارسہیل شاہ بریگیڈ تھانے میں تعینات تھا،دونوں اہلکار منشیات کے اڈے کے قریب گئے تھے ۔پولیس نے بتایا کہ اہلکارفرہاد پاک کالونی تھانےمیں تعینات ہے،دونوں اہلکارسادہ لباس گئےتھے، اہلکاروں پرمنشیات فروشوں نے فائرنگ کی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.