لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،ہیلمٹ نہیں تو پٹرول بھی نہیں

لاہور ہائیکورٹ میں درخواستگزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ہیلمٹ پہننے سے سر پر چوٹ لگنےکے واقعات 90 فیصد کم ہوچکے ہیں لیکن اس کے باوجود بعض مقامات پر ہیلمٹ پہننے کے فیصلہ پر من و عن عملدرآمد نہیں کیا جارہا،،، جس پر جسٹس علی اکبر قریشی نے بغیر ہیلمٹ پٹرول کی فروخت پر پابندی برقراررکھتے ہوئےبغیر ہیلمٹ پٹرول دینے والے پمپ بھی سیل کر نے کے احکامات جاری کردیئے،،،تاہم شہریوں نے عدالتی فیصلے کو خوش آئندہ قراردیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.