لاہور میں ڈاگ شو،مختلف اقسام کے کتے لوگوں کی توجہ کا مرکز

ان کتوں کو تو دیکھیئے ذرا۔۔۔ایک سے بڑھ کر ایک۔۔۔حسن بے مثال۔۔ریمپ پر واک کیلئے آئے تو غیرملکی ججز کو بھی کردیا حیران۔۔جرمن شیفرڈ،جرمن پوائنٹر،بل ڈاگ اور دوسرے اقسام کے کتے لاہور میں ہونے والے شو میں شریک ہوئے۔۔۔

جہاں بڑے کتے اپنی دہشت اور روب جما رہے تھے وہیں ننھے کتے بھی مالکان کی گود میں پیار سمیٹ رہے تھے۔۔لاہور میں100سے زائد کتے اپنی صحت کے لحاظ سے صاف بتا رہے تھے کہ انہیں کس قدر ناز سے پالاگیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.