لاہور:کانسٹیبل کے چاقو حملے میں ڈی آئی جی زخمیلاہور میں کانسٹیبل کے چاقو حملے میں ڈی آئی جی زخمی ،،،قرپب موجود اہلکاروں نے ڈی آئی جی کی جان بچالی ۔،،،ملزم رفیق کیخلاف اقدام قتل کے تحت مقدمہ درج

0

لاہور میں پولیس افسران غیر محفوظ ہوگئے، پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ڈی آئی جی شہزاد اسلم صدیقی پر کانسٹیبل نے واک کے دوران چاقو سے حملہ کر دیا،
ڈی آئی جی شہزاد اسلم صدیقی کے پی کے میں تعینات ہیں۔ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ڈٰی آئی جی شہزاد اسلم صدیقی پر واک کے دوران کانسٹیبل نے چاقو سے حملہ کیا، زخمی ڈٰی آئی جی کو سروسز ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔
حملہ آور کانسٹیبل کو پولیس لائنز میں کوارٹر میں بند کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کانسٹیبل رفیق کبھی ڈی آئی جی کے ساتھ تعینات نہیں رہا، مرگی کے مریض رفیق کا علاج ہورہا ہے،

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: