لاہورمیں بہادرخاتون ڈاکوکےآگےسیسہ پلائی دیواربن گئی

لاہورمیں بہادرخاتون ڈاکوکےآگےسیسہ پلائی دیواربن گئی

ڈکیتی کی کوشش شہرکی مہنگی ترین سوسائٹی میں ہوئی جہاں بازارسےواپس آنیوالی ایک خاتون اپنےگھرکےدروازےپرپہنچی توپیچھےسےڈاکوبھی آن پہنچا،،ڈاکونےخاتون سےپرس چھیننےکی کوشش کی توخاتون نےمزاحمت کی اورساتھ ہی ساتھ گھرکی گھنٹی بھی بجاتی رہی،،خاتون مزاحمت کےدوران پیچھےکی جانب بھاگی تولڑکھڑاکرسڑک پرگرگئی،ڈاکونےپستول نکال کرگولی ماری تونشانہ خطاہوگیا،پھرکیاتھاڈاکوبھاگاتوگھرکےمردبھی اس کےپیچھےبھاگے،،خود کوبچانےکیلئےڈاکونے گولی ماررکرپیچھاکرنےوالےایک شخص کو زخمی کردیا،پولیس نےواقعہ کامقدمہ درج کرلیا،سی سی ٹی وی فوٹیج کی مددسےملزم کی شناخت کی جارہی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.