لاہورسب انجینئرزکا احتجاجی دھرنا چوتھےروز بھی جاری

ڈاکٹرز،نابیناافراداورسیاسی جماعتوں کے بعد انجینئرزبھی تبدیلی سرکارکیخلاف سڑکوں پر نکل آئے،،،لاہور میں سول سیکرٹریٹ کے سامنے سب انجینئرز کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا،،مظاہرین نےحکومت مخالف اور مطالبات کے حق میں بھرپور نعرہ بازی کی،،،
مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رہے گا،انہوں نےحکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنیکل الاونس،انشورنس اور سروس سٹرکچر کی فراہمی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے،کمیشن کلچر کے خاتمے اور ترقیاتی کاموں کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ٹیکنیکل الاونس کا اجراء ناگزیر ہے،سب انجینئرز ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ مطالبات کی منظوری تک پنجاب بھر میں دفاتر کی تالہ اوراحتجاج جاری رہے گا،پنجاب میں کسی ترقیاتی کام کا حصہ نہیں بنےگے،

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.