لاہور، تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

Operation In Lahore

ڈی سی لاہور صالحہ سعید کاکہناہےکہ شاہ عالم مارکیٹ سمیت دیگر مقامات پر آپریشن جاری رہے گا، جبکہ آپریشن کے ساتھ ساتھ ملبہ اٹھانے کے احکامات بھی دے دئیےہیں۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے رات گئے ملبہ اٹھایا، دکانوں سےباہر سامان رکھنے پر26دکان داروں کے خلاف مقدمات درج کرا کرسامان بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔ رات گئے ماڈل قرار دی گئی شاہراؤں کی چیکنگ بھی کی گئی، اے ڈی سی جی سمیت اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود رہے، اس دوران پی آئی اے ، جوہر ٹاؤن، ریونیو سوسائٹی ، شوکت خانم روڈز پر کارروائیاں کی گئیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.