قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو!!!

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کر دی۔عمران خان قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی سلامتی کمیٹی کا حصہ ہونگے۔
قومی واسٹریٹجک فیصلوں کا اہم ترین فورم 12 ارکان پر مشتمل ہوگا، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر داخلہ اعجاز شاہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی نیشنل سیکیورٹی ڈویژن قومی سلامتی کمیٹی میں شامل ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.