قومی اسمبلی میں بھی کورونا وائرس کی گونج

0
قومی اسمبلی میں کورونا کی گونج،،،اپوزیشن ارکان اسمبلی نے جان لیوا وائرس کے حوالے سے حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیتے پارلیمنٹ کا جوائنٹ سیشن بلانے کا مطالبہ کردیا،،،ممبران کا کہنا تھا کہ دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں نے ایمرجنسی ڈیکلیئرکردی اور ہم ابھی سوچ رہے ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: