قطر میں لاک ڈاؤن پر سختی سےعمل جاری

0

روبوٹس اب سڑکوں پر حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی پر سزاؤں کی تفصیلات بھی بتارہے ہیں۔ روبوٹ کہہ رہا ہے کہ برائے مہربانی نوٹ فرمالیں،تین سال کی قید اور دو سو ہزار قطری ریال کا جرمانہ یا ان دونوں میں سے کوئی بھی سزا اس شخص کی ملے گی جو بتائی گئی پابندیوں کی خلاف ورزی کرے گا۔
روبوٹ نے کہا کہ تمام قسم کے اجتماعات پر پابندی ہے کسی بھی سڑک،ساحل سمندر،عوامی مقامات،ہوٹل اور ٹیک اوے کے سامنے جمع ہونا منع ہے۔
روبوٹ نے اعلان کیا کہ نمازوں کے لیے جمع ہونا چاہے وہ مسجد کے سامنے ہو یا کسی عمارت کی چھت پر یا کسی بھی مقام پر سب منع ہے۔روبوٹ نے کہا کہ یہ سب احتیاطی تدابیر آپ کی حفاظت کے لیے ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: